}اسٹارک نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا

؁برمنگھم(آن لائن ) آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ورلڈ کپ مقابلوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا گلین مک گرا کا ریکارڈ توڑ دیا۔آسٹریلوی عظیم گیند باز نے یہ ریکارڈ 2007 کے عالمی کپ کے دوران بنایا تھا جس کے دوران انہوں نے 26 وکٹیں حاصل کی تھیں۔مچل اسٹارک نے جونی پیئرسٹو کو آؤٹ کرکے ورلڈ کپ میں اپنی 27ویں وکٹ حاصل کی۔اسٹارک نے رواں ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ #/s# ***** 11-07-19/--317

جمعرات 11 جولائی 2019 22:40

}اسٹارک نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا
ح*خوشخبری، وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کافیصلہ ق*ڈاکٹرعشرت حسین کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا #/h# اسلام آباد( آن لائن ) کنٹریکٹ ملازمین کیلئے خوشخبری ، وفاقی حکومت کا ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ ، وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

کمیٹی کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے متعلق یکساں پالیسی تیار کرے گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کیمطابق وفاقی حکومت نے ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارتوں او رڈویژنوں کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، سیکرٹری خزانہ ،سیکرٹری قانون ، سیکرٹری ریلویز اور سیکرٹری پاور ڈویژن کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔ جوائنٹ سیکرٹری ریگولیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کمیٹی کے سیکرٹری مقرر ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :