پاک آرمی میں اسامی کے لئے درخواستیں طلب

جمعہ جولائی 17:30

پاک آرمی میں اسامی کے لئے درخواستیں طلب
سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) آرمی سلیکشن اینڈرکروٹمینٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سینیٹری ورکر (بی پی ایس1) کی ایک خالی اسامی پر بھرتی کیلئے انرولمنٹ کرانے کی آخری تاریخ 25جولائی 2019مقرر کی گئی ہے ، سکھرگھوٹکی خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع کے ڈومیسائیل رکھنے والے مرد شہری اس پوسٹ کی انرولمنٹ کے اہل ہونگے۔

(جاری ہے)

مزید معلومات کیلئے آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ سینٹرپنوعاقل کے فون نمبرز 0715805599 اور03033573741 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔