وزیراعظم آزاد کشمیر نے محکمہ برقیات کے ملازم کی موت کا نوٹس لیکر تحقیقات کا حکم دیدیا

جمعہ جولائی 18:14

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان دارلحکومت میں دو روز قبل محکمہ برقیات کے ملازم کی موت پر نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے سیکرٹری برقیات کو حکم دیا ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ ارسال کی جائے ۔