وزیراعظم آزاد کشمیر کا سجادہ نشین نوازنیہ سوہاوہ شریف کی زوجہ کی وفات پر اظہار افسوس

جمعہ جولائی 18:14

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمدفا روق حیدرخان نے سابق وزیر تعلیم آزادکشمیر سجادہ نشین خانقاہ نوازنیہ سوہاوہ شریف سید محمد عبداللہ شاہ آزاد کی زوجہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :