وزیر اعظم آزادکشمیرکاسردار شفاعت حسین کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جمعہ جولائی 19:32

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سردار شفاعت حسین کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے مرحومہ کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔