وزیر اعظم آزادکشمیرکاضلع جہلم ویلی میں جیپ حادثہ میںتین افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعہ جولائی 19:32

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے ضلع جہلم ویلی کے علاقے درہ بٹنگی چناری میں جیپ حادثہ میںتین افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :