فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کا ٹریلرجاری

جمعہ 12 جولائی 2019 20:56

فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کا ٹریلرجاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) پاکستانی فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اظفر جعفری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’ہیر مان جا‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں حریم فاروق، علی رحمان خان، فیضان شیخ، میکال ذوالفقار، شاز علی خان، آمنہ شیخ، عابد علی، علی کاظمی اور احمد علی اکبر شامل ہیں۔ فلم عید الضحیٰ پر پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :