جان ریمبو اور صاحبہ چھٹیاں گزارنے لندن پہنچ گئے

جمعہ 12 جولائی 2019 20:56

جان ریمبو اور صاحبہ چھٹیاں گزارنے لندن پہنچ گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار جان ریمبو اپنی اہلیہ صاحبہ کیساتھ چھٹیاں گزارنے لندن پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جان ریمبو اور صاحبہ نے شوبز مصروفیات سے عارضی وقفہ لے لیا ہے اور دونوں ان دنوں لندن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ انہوں نے چھٹیوں کے دوران بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :