فلم ’’باجی‘‘ کا ریلیز کی13 روز میں 7کروڑ 19لاکھ روپے کا بزنس

جمعہ 12 جولائی 2019 20:56

فلم ’’باجی‘‘ کا ریلیز کی13 روز میں 7کروڑ 19لاکھ روپے کا بزنس
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ نے ریلیز کی13روز میں 7کروڑ 19لاکھ روپے کما لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ثاقب ملک کی بطور ہدایت کار پہلی فلم’’باجی‘‘ 28جون کو نمائش کیلئے پیش کی گئی، جس کی پاکستان میں شاندار نمائش جاری ہے اور اس فلم نے ریلیز کے صرف 13روز میں 7کروڑ 19لاکھ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں میرا ، آمنہ الیاس، عثمان خالد بٹ، علی کاظمی، محسن عباس حیدر، نیئر اعجاز اور نشو بیگم شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :