لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں گی

جمعہ 12 جولائی 2019 20:56

لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں ..
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ ستمبر میں لانچ کریں گی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی گاگا نے ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ کے نام سے اپنا میک اپ برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے جو ستمبر میں امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت بیک وقت 9 ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :