سوڈان میں ایک اورفوجی بغاوت کی کوشش

جمعہ 12 جولائی 2019 21:14

خرطوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں پہلی بغاوت کیبعد اقتدار پر قابض عسکری قیادت نیاعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اور بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

(جاری ہے)

ایک پریس کانفرنس میں بارہ افسران کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کرتے ہوئے عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ بغاوت کی کوشش کرنے والے فوج اورسیاسی جماعتوں میں ہونیوالی مفاہمت سیناخوش تھے۔

متعلقہ عنوان :