سری دیوی کی موت کے حوالے سے نئے شواہد سامنے آگئے

نئے شواہد کیرالا کی ایک جیل کے ڈی جی پی رشی راج سنگھ نے پیش کیے ہیں

جمعہ 12 جولائی 2019 22:00

سری دیوی کی موت کے حوالے سے نئے شواہد سامنے آگئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) گزشتہ سال بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں موت واقع ہو گئی تھی۔ بظاہر بتایا گیا کہ وہ اپنے ہوٹل کے کمرے میں تھی اور باتھ ٹب میں گر کر ان کی موت واقع ہوئی۔

(جاری ہے)

حادثے کے وقت ان کے شوہر بونی کپور کمرے میں موجود تھے۔اسی وقت چہ مگوئیاں شروع ہو گئی تھیں اور بعض حلقوں کا کہنا تھا کہ سری دیوی کی موت قتل کی واردات لگتی ہے۔اب اس حوالے سے کچھ ایسے نئے شواہد سامنے آ گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سری دیوی کو قتل کیا گیا تھا۔یہ نئے شواہد کیرالا کی ایک جیل کے ڈی جی پی رشی راج سنگھ نے پیش کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :