اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں‘اداکارہ

جمعہ 12 جولائی 2019 22:05

اقرا عزیز کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) نامور ٹی وی اداکارہ اقرا عزیز نے ان پر اور یاسر حسین پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور رنگ میں بھنگ نہ ڈالیں۔

(جاری ہے)

لکس اسٹائل ایوارڈز کے دوران یاسر حسین کی جانب سے اقراعزیز کو شادی کی پیشکش کرنے کے انداز کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔صارفین کاخیال ہے کہ کسی کو شادی کی پیشکش کرنے میں کوئی برائی نہیں لیکن جو انداز یاسر حسین نے اختیار کیا وہ صحیح نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :