پھل فروش ریڑھی بان کی میونسپل کمیٹی کھاریاں کے عملہ کے خلاف خودسوزی کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی

ہفتہ 13 جولائی 2019 18:41

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2019ء) کھاریاں شہر کے غریب پھل فروش ریڑھی بان کی میونسپل کمیٹی کھاریاں کے عملہ کے خلاف خودسوزی کی کوشش۔

(جاری ہے)

شہریوں نے تیل چھین کر آ گ لگا کر خود سوزی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پھل فروش ریڑھی بانوں نے اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں فیصل عباس مانگٹ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، جس پر اے سی کھاریاں نے تجاوزات انسپکٹر اور عملہ کے انکوائری کیلے کمیٹی بنا دی۔

متعلقہ عنوان :