0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج) ہو گی

اتوار 14 جولائی 2019 12:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2019ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :