کانگریس کے رہنماء نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کی وزارت سے مستعفی

اتوار 14 جولائی 2019 15:30

کانگریس کے رہنماء نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کی وزارت سے مستعفی
نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2019ء) کانگریس کے لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی پنجاب کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سدھو نے ٹوئٹر پر اپنا استعفی پوسٹ کیا ہے اور یہ کانگریس کے صدر کاعہدہ چھوڑ چکے راہول گاندھی کو لکھا گیا ہے۔