]اداکارہ صنم بلوچ نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں

اتوار 14 جولائی 2019 20:45

dلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2019ء)اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے زندگی کی 33بہاریں دیکھ لیں۔اداکارہ صنم بلوچ 14جولائی 1986ئ کو پیدا ہوئیں۔اداکارہ نے متعدد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکارہ کے جوہر کھائے۔