پ*اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل سے گرفتار فلسطینی ماہی گیر رہا کر دیا

اتوار 14 جولائی 2019 20:45

د مقبوضہ غز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2019ء) قابض صہیونی حکام نے زیرحراست ایک فلسطینی ماہی گیر کو رہا اور دوسرے کو پابند سلاسل کردیا۔ دونوں سگے بھائیوں کو غزہ کی پٹی میں مچھلیوں کے شکار کے دوران غزہ کے ساحل سے حراست میں لیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

قابض صہیونی حکام نے 16 سالہ احمد وائل البردویل اور اس کے بھائی کو رفح کے علاقے سے سمندر کے قریب سے حراست میں لیا تھا۔قابض فوجیوں نے دونوں کی کشتیاں بھی ضبط کرلی تھیں۔غزہ میں ماہی گیر یونین کے سربراہ نے ایک بیان میںبتایا کہ صہیونی فوج کی کشتیوں نے جنوبی غزہ میں فلسطینیوںکا تعاقب کیا۔ دو فلسطینی جو اس وقت غزہ کے ساحل پرکھڑے تھے جب اسرائیلی فوج نے انہیں حراست میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :