جنوبی کوریا ، امیگریشن حکام کا روس کے 16 شہریوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار

پیر 15 جولائی 2019 10:00

سیئول ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2019ء) جنوبی کوریا کے سول انچیون ہوائی اڈے پر سرحدی حکام نے غیرقانونی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے شبے میں روس کے 16شہریوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا میں روسی سفارتخانے کے نمائندے نے کہاکہ 16روسی شہریوں کو جنوبی کوریا میں اس لئے داخلے کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ وہ سرحدی حکام کے سامنے یہ ثابت کرنے میں ناکام رہے کہ ان کے دورے کا مقصد سیاحت ہے۔

متعلقہ عنوان :