ایمیلی ہرٹریج روڈ حادثے میں چل بسیں

پیر 15 جولائی 2019 10:40

ایمیلی ہرٹریج روڈ حادثے میں چل بسیں
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2019ء) برطانوی یوٹیوبر ایمیلی ہرٹریج روڈ حادثے کے باعث چل بسیں، ان کی عمر 35 سال تھی۔

(جاری ہے)

لندن میٹروپولیٹن پولیس کی رپورٹ کے مطابق ایمیلی ہرٹریج الیکٹرک سکوٹر چلا رہی تھیں کہ ایک ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئیں اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ ایمیلی کے یوٹیوب پر بے شمار مداح تھے۔

متعلقہ عنوان :