ہالی ووڈ فلم’’ اسپائس ان ڈسگائز‘‘ 13ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پیر 15 جولائی 2019 11:35

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2019ء) ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم’’ اسپائس ان ڈسگائز‘‘ 13ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

نک برونو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ،راشدہ جونز،بین مینڈلسن،کیرن گیلان،ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔فلم 13ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :