ابو ظہبی:’گاڑی میرے گھر کے آگے پارک کیوں کی؟‘
بپھرے شخص نے ہمسائے کی گاڑی کو آگ لگا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا
محمد عرفان پیر 15 جولائی 2019 15:53
(جاری ہے)
مگر مُدعی نے اُس کے بار بار کہنے پر بھی کان نہ دھرے۔
جس پر میں نے اُسے فون کر کے کہا کہ اگر وہ دوبارہ میرے گھر کے آگے گاڑی کھڑی کرنے سے باز نہ آیا تو میں اُس کی گاڑی کو آگ لگا دُوں گا۔ تاہم یہ صرف دھمکی تھی، میرا حقیقت میں ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔عرب ملزم نے اپنی صفائی میں مزید کہا کہ وقوعہ کے روز میں اپنے کسی ضروری کام کے سلسلے میں کہیں گیا ہوا تھا۔ جب واپس آیا تو دیکھا کہ ہمسائے کی گاڑی کو آگ لگی ہوئی تھی۔ میں نہیں جانتا یہ کام کس نے کیا ہے، اس میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ جو کچھ میں نے کہا تھا، میرا اُس پر عمل کرنے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.