کراچی سپرہائی وے پر قربانی کے جانوروں کی ایشیامیں سب سے بڑی مویشی منڈی کامیلہ سج گیا، فوڈ اسٹریٹ تیارجدید سہولیات بھی دستیاب
پیر 15 جولائی 2019 18:27
(جاری ہے)
وی آئی پی بلاکس 2 لاکھ سے 15 لاکھ تک کے جانور دستیات ہوں گے جبکہ جنرل بلاکس میں ایک لاکھ سے 4 لاکھ کے درمیان تک جانور فروخت ہوں گے۔
اس وقت منڈی میں 30 ہزار سے زائد گائیں، بھینسیں اور ایک ہزار بکرے پہنچ گئے ہیں جبکہ اونٹوں کیلئے تاحال جگہ مختص نہیں کی گئی۔رواں سال منڈی میں ماضی کے برعکس کچھ نئے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کے مطابق ایک فوڈ اسٹریٹ بھی قائم کی گئی ہے جہاں معروف فوڈ چینز فیملیز کیلئے فوڈ آوٹ لیٹس قائم کریں گے۔ اس کے علاوہ منڈی میں بیوپاریوں اور خریداروں کی سیکیورٹی کیلئے 250 سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔مویشی منڈی کے اندر 10 ایم ٹی ایم بھی نصب کی گئی ہیں جبکہ 48 مقامات پر نماز کے انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ جانوروں کو مختلف وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے دن میں 2 مرتبہ اسپرے بھی کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.