اداکار عدنان صدیقی نے ڈرامہ ’’میں نہ جانوں ‘‘کے ٹائٹل سانگ کو دل کی آواز قرار دیدیا

پیر 15 جولائی 2019 21:38

اداکار عدنان صدیقی نے ڈرامہ ’’میں نہ جانوں ‘‘کے ٹائٹل سانگ کو دل ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) اداکار عدنان صدیقی نے ڈرامہ ’’میں نہ جانوں ‘‘کے ٹائٹل سانگ کو دل کی آواز قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر ڈرامہ ’’میں نہ جانوں ‘‘ کا ٹائٹل سانگ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ گانا ان کے دلی جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔اس ڈرامے میں اداکارہ صنم جنگ کیساتھ اداکار زاہد احمد اور عفان وحید مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ عدنان صدیقی کی ہدایتکاری میں بننے والا یہ ڈرامہ آج آن ایئر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :