پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں مکمل
12 سال سے تاخیر کے شکار 5 ارب ڈالرز خلیفہ کوسٹل ریفائنری منصوبے کا آغاز رواں سال کے آخر سے ہوگا
محمد علی
پیر جولائی
23:32

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ریفائنری مکمل ہونے سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کم اور قیمت سستی ہوجائے گی، جبکہ اس کی تعمیر پارکو کے منافع سے کی جائے گی جس سے قومی خزانے پر قطعاً کوئی بوجھ نہیں پڑے گا۔
آئل ریفائنری کے لیے 250 میگاواٹ کا پاور پلانٹ بھی تعمیر کیا جائے گا۔ نئی آئل ریفائنری 60 فیصد وفاقی حکومت جبکہ 40 فیصد متحدہ عرب امارات کی ملکیت ہوگی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ خلیفہ آئل ریفائنری کی تعمیر سال 2023 تک مکمل کر لی جائے گی۔ خیال رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب اور ریفائنریوں کی کم صلاحیت کے باعث پاکستان کو سالانہ 10 تا 14 ارب ڈالر مالیت کی پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنا پڑتی ہیں۔ خلیفہ آئل ریفائنری اور گوادر میں سعودی عرب کے تعاون سے آئل ریفائنری کی تعمیر سے پاکستان پر تیل کی امپورٹ کا اربوں ڈالرز کا بوجھ بہت حد تک کم ہو جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
آصف علی زرداری نے کوئی پیسہ دیا اور نہ ہی کوئی ڈیل ہوئی
-
بیٹے کو ناکارہ جہاز میں بھٹایا گیا: کیپٹن احمد منصور کی والدہ
-
وزیراعظم کا بھانجا ہو یا کوئی اور قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
-
آصف زرداری کو ضمانت پر رہائی ملنا اچھی بات ہے: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید
-
وکلاء تنظیموں نے سینئر قانون دان اعتزاز احسن پر بھی پابندی لگا دی
-
احتساب متنازع ہے، دیکھئے بلاول ان کے ساتھ کیا کرتے ہیں، شیری رحمن
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری،لو دو نہیں کر رہے، جو بہترین ہوگا اس کا انتخاب ہوگا ، پرویز خٹک
-
کور کمیٹی کااجلاس ، وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کے دور ان ملک بھر میں جلسوں سے خطاب کرینگے
تازہ ترین خبریں
-
حکومت کی رٹ کو یقینی بنانے کے لئے پریشر گروپس سے نجات ضروری ہے، لاہور کے واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی نجی ٹی وی چینل سے ..
-
پاکستان اور سری لنکا کے ٹیسٹ میچ، ڈی آئی جی پی ٹریفک کی زیرصدارت اجلاس
-
جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ لازمی ہوگی
-
جرمنی، کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے دو بھارتی شہریوں کو سزا
-
سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان میں پہلے سینما کا افتتاح کر دیا گیا
-
شرجیل خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سامنے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
-
بابری مسجد کیس فیصلہ،بھارتی سپریم کورٹ نے تمام نظرثانی درخواستیں مسترد کردیں
-
آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دور ہ ،جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
-
سازشی بینظیر کا نام مٹانے اور ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں،بلاول بھٹو زر داری
-
وزیر اعظم کابھارت کی جانب سے انتہا پسندانہ اقدامات پر برہمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.