شاہنواز بھٹو کی 34ویں برسی پرسوں منائی جائیگی

منگل 16 جولائی 2019 13:45

شاہنواز بھٹو کی 34ویں برسی پرسوں منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فرزند اور سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے بھائی شاہنواز بھٹو کی 34ویں برسی کل منائی جائیگی شاہنواز بھٹوکو 18جولائی1985کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا تھا۔