چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ارکان کو نوٹس جاری کرنے کی منظوری دے دی

منگل 16 جولائی 2019 21:31

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ارکان کو نوٹس جاری کرنے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

منگل کو سینیٹ سیکرتریٹ نے چیئرمین کی منظوری کے بعد تمام ارکان کو نوٹس جاری کردئیے ،سینٹ سیکرٹریٹ نے مزید کارروائی کے لیے وزارت پارلیمانی امور کو خط لکھ دیا۔

متعلقہ عنوان :