جیکب آباد، پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

منگل 16 جولائی 2019 23:58

جیکب آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) سی آئی اے پولیس کی کاروائی،10کلو چرس،ایک ملزم اور کار کو پکڑ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے جیکب آباد کے انچارجsipاقبال احمد رڈ بمعہ اسٹاف کی تھانہ دلمراد کے حدود مددپور کے قریب خفیہ اطلاع ملنے پر کار پر چھاپہ مارہ،ملزم محمد فاروق برو ہی کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے 10 کلو چرس برآمد کی گئی۔