بھارتی خاتون نے رواں سال کی معمر ترین عازم حج کا اعزاز حاصل کر لیا
بھارت سے حج کے لیے آنے والی عطار بی بی حسین بامار کی عمر101 برس بتائی جا رہی ہے
محمد عرفان
بدھ جولائی
13:04

(جاری ہے)
عطار بی بی نے مزید کہا کہ سعودی حکام معمر عازمین حج کا بہت خیال رکھتے ہیں اور اُن کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
واضح رہے کہ اس بار حج سیزن کے دوران بھارت کے ہی ایک شہری دلشاد اوراُس کی بیوی نے بھی ایک منفرد اعزاز حاصل کیا ہے۔ غازی آباد سے تعلق رکھنے والا دِلشاد جب اپنی بیوی کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوا تو اُس کی بیوی اُمید سے تھی۔ حج سے قبل وہ مدینہ منورہ میں مقیم تھے جب اُن کے ہاں مقامی ہسپتال میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ یوں اس بچے کو اس بار کے حج سیزن کے دوران کسی بھی عازمِ حج کے ہاں پیدا ہونے والے اولین بچے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ والدین نے اس کا نام احمد رکھا ہے جبکہ مدینہ منورہ میں ولادت ہونے کے باعث مدنی بھی اس کے نام کا حصّہ بنایا گیا ہے۔ دلشاد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچے کو یہ سعادت حاصل ہونے پر بہت خوش ہے اوراُسے احمد المدینہ کہہ کر پُکارا کرے گا۔ اُسے اور اُ س کے خاندان کو فخر ہے کہ اُن کا بیٹا مدینہ منورہ میں پیدا ہوا۔ کیونکہ یہی اُس کی اور اُس کی بیوی کی خواہش تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پینٹاگون کا امریکا اور روس کے درمیان ہوئے ایک معاہدے کے تحت ممنوع قرار دیے گئے میزائل کا تجربہ
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ ویزے کے اجراء کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی منہ کے بل گر پڑے
-
مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تیاری جاری
-
بھارت میں متنازع بل پر ہنگامے، امریکا، برطانیہ کا اپنے شہریوں کیلئے سفری انتباہ
-
افغان فوج کے طالبان ہمدرد اہلکاروں کی حکومت حامی اہلکاروں پر فائرنگ، 27 ہلاک
-
ترکی کا امریکی سینٹ میں بل کی منظوری پر احتجاج
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا چین میں دہشت گردی کے خلاف آن لائن مہم کا آغاز
تازہ ترین خبریں
-
مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل مٹی کے تودے تلے آنے کے باعث ہلاک ہو گیا
-
ہٹمائر اور ہوپ کی شاندار سنچریاں، کالی آندھی نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر قانون کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات کی سفارشات تیار کر لیں
-
وزیراطلاعات پنجاب پر تشدد کرنیوالے وکیل کی شناخت، گھر پر چھاپہ، گرفتار نہ ہو سکا
-
نئی دہلی میں پولیس کا طلبا پر تشدد
-
ہمیں پاکستان جیسی سپورٹ کہیں بھی نہیں ملی، سری لنکن کپتان
-
نیب نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا
-
برطانوی شاہی محل میں 50 ہزار پاؤنڈز کی انوکھی نوکری
-
پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں دھند کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.