برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 17 جولائی 2019 13:42

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے 204روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 96روپے فی درجن رہی ۔