ہارون آباد‘پولیس تھانہ سٹی کا بلدیہ کالونی رو ڈ پر جوئے پر چی کے اڈے پر چھاپہ ملزم گرفتار

بدھ 17 جولائی 2019 15:36

ہارون آباد‘پولیس تھانہ سٹی کا بلدیہ کالونی رو ڈ پر جوئے پر چی کے اڈے ..
ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) پولیس تھانہ سٹی کا بلدیہ کالونی رو ڈ پر جوئے پر چی کے اڈے پر چھاپہ ملزم گرفتا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی ہارون آباد نے بلدیہ کالونی رو ڈ پر جوئے پر چی کے اڈے پر چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے جوئے پر چی کے بوچر،ہزاروں روپے نقدی بر آمد کر لئے مزید کاروائی کے لئے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :