متحدہ عرب امارات میں ایک اور بس کو حادثہ
بس عمرہ زائرین کو لے کر مکّہ سے واپس اومان لوٹ رہی تھی جب اماراتی شاہراہ پر اُسے حادثہ پیش آگیا
محمد عرفان بدھ 17 جولائی 2019 17:26
(جاری ہے)
بس اومان کی جانب جا رہی تھی جب اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک کنارے لگے فولادی جنگلے سے ٹکرا گئی۔
واقعے کی اطلاع مِلتے ہی طبی امداد کی ٹیمیں، ایمبولینسز اورٹریفک پولیس کی گاڑیوں جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئیں۔ جنہوں نے بس میں سوار تمام افراد کو باہر نکالا اور معمولی زخمیوں کو طبی امداد دی۔ بس کی خراب حالت کے پیش نظر عمرہ زائرین کو ابوظہبی کی ایک سرکاری عمارت میں منتقل کیا گیا ۔ جہاں اُن کے لیے کھانے کا بند وبست بھی کیا گیا اور بعد میں اُن کے لیے متبادل بس کا انتظام کر کے اُنہیں اومان روانہ کر دیا گیا۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بسوں اور ہیوی ٹریفک کے ڈرائیورز کو ایک بار پھر تاکید کی گئی ہے کہ وہ محتاظ ڈرائیونگ کریں اور ٹریفک قوانین کا خاص خیال رکھیں تاکہ مہلک حادثات کی نوبت نہ آئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.