پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 17 جولائی 2019 18:53

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن سید حماد عابد کی خصوصی ہدایت پر محمد ارشاد اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد مجاہد ولد حاجی صیغر احمدسکنہ پرانی آبادی کھرالہ تحصیل و ضلع جہلم سے3عدد بوتل دیسی شراب 1-1/2لیٹروالی (4-1/2)لیٹر شراب بر آمد کرکے PO3/4کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :