فیصل واوڈا نے پچھلے ایک سال میں کٴْل 3500 روپے کا سرکاری پیٹرول استعمال کیا

بدھ 17 جولائی 2019 20:41

فیصل واوڈا نے پچھلے ایک سال میں کٴْل 3500 روپے کا سرکاری پیٹرول استعمال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے پچھلے ایک سال میں کٴْل 3500 روپے کا سرکاری پیٹرول استعمال کیا۔

(جاری ہے)

کابینہ ڈویژن سے سرکاری گاڑی ملنے کے باوجود وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اپنی ذاتی گاڑی سرکاری کام کے لیئے استعمال کر رہے ہیں۔ وزارت آبی وسائل کے خزانے سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے اخراجات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

متعلقہ عنوان :