عالمی عدالت کے فیصلے نے پاکستانی ملٹری عدالتوں پر اعتماد کو مزید مضبوط کر دیا
عالمی عدالت نے پاکستانی ملٹری عدالت کے فیصلے کو نہ تو کالعدم قراردیا نہ غلط ثابت کیا بلکہ اسے مانتے ہوئے پاکستانی سے نظرِ ثانی کرنے کو کہا
عثمان خادم کمبوہ
بدھ جولائی
19:50

(جاری ہے)
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کلبھوشن کو رہا نہیں کیا جا سکتا، کونسلر رسائی کے فیصلے پر پاکستان نظرِ ثانی کرے کیونکہ اس حوالے سے پاکستان نے ویانا کنونشن کی شق 36(1)کی خلاف ورزی کی تھی اس لیے اس پر نظرِ ثانی کی جائے۔
جج کا کہنا تھا کہ میں مقدمے کی تفصیلی شقوں کی طرف نہیں جانا چاہتا۔ بھارت نے ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی مانگی ہے۔ پاکستان اور بھارت ویانا کنونشن کے فریق ہیں۔ ویانا کنونشن کے تحت یہ کیس عالمی عدالت انصاف کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ ہم نے کیس کا ماضی کی پہلوؤں سے جائزہ لیا۔ جج نے اس کیس میں پاکستاناور بھارت کی جانب سے وضع کیا گیا مؤقف بھی بیان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی مؤقف پر 3 اعتراضات پیش کیے۔ پاکستان کا مؤقف تھا کہ کلبھوشن جعلی نام سے پاسپورٹ بنا کر پاکستان میں داخل ہوا۔پاکستان کا مؤقف تھا کہ بھارت کلبھوشن کی شہریت کا ثبوت دینے میں ناکام رہا۔پاکستان نے مؤقف دیا کہ کلبھوشن پاکستان میں جاسوسی کے ساتھ دہشتگردی بھی کرتا رہا۔ پاکستان کا مؤقف تھا کہ جاسوسی کے مقدمے میں قونصلر رسائی نہیں دی جا سکتی۔ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن تک بھارت کو قونصلر رسائی دینے کا حکم دیا اور کلبھوشن یادیو کی رہائی سے متعلق بھارتی درخواست مسترد کر دی۔ یاد رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے 21 فروری کو کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016ء کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا۔کلبھوشن یادیو تسلیم کر چکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' کا ایجنٹ ہے جسے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے لئے بھیجا گیا تھا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
پشاور بی آرٹی کی تحقیقات کا ٹاسک واجد ضیاء کو مل گیا
-
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ممبر سازی مہم کے سلسلے میں پی ٹی آئی مینجمنٹ کمیٹی ریاض سٹی کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام، کارکن کی خصوصی شرکت
-
اگر وزارت ملی تو واپس لوٹا دوں گا: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین
-
میری نگرانی میں پانچ برسوں میں 3200ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ خرچ ہوا: احسن اقبال
-
ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لئے فِکسڈ ٹیکس مسودہ تیار کر لیا
-
وفاقی حکومت نے ونڈ کوریڈور سے بجلی نہیں خریدنا بند کردی، سرمایہ کار خوار ہوگئے
-
روپے کی قدر ڈالر اور درہم کے مقابلہ میں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد جون2019 کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آگئی
-
ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو قانون کو مطلوب ہیں: فردوس عاشق اعوان
تازہ ترین خبریں
-
بابراعظم کے انڈر19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کو مفید مشورے
-
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکا کااہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر ہو گیا
-
پی ٹی آئی میں مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا‘ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ماضی میں لوٹ مار کرکے ملک کا بیڑہ غرق کیا، اپوزیشن کا بویا ہوا ہم کاٹ رہے ہیں،حکومت کی معاشی ٹیم نے ملک کو اقتصادی ..
-
نجم سیٹھی نے ملکی کوچز کے تقرر کو ناکام تجربہ قرار دیدیا
-
پیٹرول پمپ مالکان نے ہیلمٹ نہ پہننے والے گاہکوں کو پیٹرول بیچنے کا نیا طریقہ کار ڈھنڈ لیا
-
حکومت کی جانب سے ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام سے 206 ارب روپے ٹیکس لینے کا انکشاف
-
بینظیر بھٹو کو قتل کروانے کا پہلا مشورہ آصف زرداری نے مجھ سے کیا تھا: پیپلز پارٹی کے رہنما کا دعویٰ
-
سائوتھ ایشین گیمز، پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا
-
اوکاڑہ ، 70 سالہ خاتون پر بہیمانہ تشدد، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے، ویڈیو وائرل ہوگئی
-
اگر عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ سے ہٹایا گیا تو وہ بنی گالہ جاکر آرام سے کیک نہیں کھائے گا: عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.