ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

بدھ 17 جولائی 2019 20:51

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ کمی پر بند ہوئے جس کی وجہ امریکا اور چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.4 فیصد کمی کیساتھ 1981 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :