ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو

بدھ 17 جولائی 2019 20:51

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کیلئے سودے 1.7 فیصد بڑھ کر 178.3 ین (1.65 ڈالر) فی کلوگرام ر ہے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کیلئے سودے 1.2 فیصد کم ہو کر 10510 یوان فی ٹن رہے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کیلئے سودے 0.7 فیصد کمی کیساتھ 139.9 امریکی سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

متعلقہ عنوان :