عامر خان نے اہلیہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

بدھ 17 جولائی 2019 21:51

عامر خان نے اہلیہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہلیہ کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کیساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :