Live Updates

عالمی عدالت انصاف نے پاکستان اور بھارت کی طرف سے کلبھوشن کیس میں اٹھائے گئے نکات کا تفصیلی ذکر کیا

بدھ جولائی 22:50

عالمی عدالت انصاف نے پاکستان اور بھارت کی طرف سے کلبھوشن کیس میں اٹھائے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) عالمی عدالت انصاف نے پاکستان اور بھارت کی طرف سے کلبھوشن یادیو کے کیس میں اٹھائے گئے نکات کا تفصیلی ذکر کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو عالمی عدالت انصاف کے جج نے فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان اور بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات اور قانونی نکات بھی واضح کئے۔

ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد سے متعلق تازہ ترین معلومات