کلبھوشن یادیو پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا ، شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ

بدھ 17 جولائی 2019 21:17

کلبھوشن یادیو پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا ، شاہ محمود ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو پاکستان میں ہی رہے گا اس سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا یہ پاکستان کی فتح ہے اپنے ٹویئٹ میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں ہی رہے گا یہ پاکستان کی فتح ہے، اس سے پاکستان کے قوانین کے مطابق ہی نمٹا جائے گا۔ ۔