معروف طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ممکنہ خرابی کے حامل مسافر بردار طیارے 737Max کے حادثوں کا شکار ہونے والے افراد کی اہلخانہ کے لیے کمپنی نے پچاس ملین ڈالرز مختص کیے ہیں جن سے ان خاندانوں کی مالی معاونت کی جائے گی
محمد علی جمعرات 18 جولائی 2019 00:23
(جاری ہے)
اس طیارے کے مارکیٹ میں آنے کے بعد یہ دعوہ کیا گیا تھا یہ طیارہ جدید ٹیکنالوجی سےلیس ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی مثال آپ ہے مگر یکے بعد دیگرے حادثات نے طیارے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیئے۔
پہلے حادثے کے بعد تحقیقاتی ٹیموں نے اس میں سینسر کی ممکنہ خرابی کی نشاندہی کی تھی جو جہاز کے زاویے کی معلومات سسٹم کو فراہم کرتا ہے مگر اس پر توجہ نہ دی گئی اور دوسرا حادثہ رونما ہو گیا اور پھر اس ساخت کے طیاروں کو تمام ایئرلائنز نے گراؤنڈ کر دیا۔ اب بوئنگ اپنے اس طیارے کو فضاء میں دوبارہ بھیج سکے گا یا نہیں یہ اب وقت ہی بتائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.