پی ایف ایف نیشنل چیلنج فٹ بال کپ کل شروع ہوگا
جمعرات 18 جولائی 2019 13:25
(جاری ہے)
ایونٹ کے فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے، رنر اپ ٹیم کو تین لاکھ، تیسری پوزیشن کو دو لاکھ روپے، فیئر پلے کیلئے 70 ہزار، بیسٹ پلیئر کو 40 ہزار، بیسٹ گول کیپر کو 30 ہزار، ٹاپ گول سکور کو 30 ہزار اور ایمرجنگ پلیئر کو 30 ہزار روپے دیئے جائیںگے۔
ایونٹ (کل) جمعہ کو رات 8 بجے طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب میں شروع ہوگا جو کہ چار اگست تک جاری رہگا ، ایونٹ میں روزانہ دو میچز کھیلے جائیںگے۔ اب تک 27 نیشنل چیلنج کپ منعقد ہوچکے ہیں جبکہ پشاور میں پہلی مرتبہ منعقد ہورہا ہے۔ ایونٹ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔19 جولائی کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگرس میٹنگ بھی منعقد ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.