Live Updates

کلبھوشن یادیو پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ہے اسے بے گناہ قرار دے کر رہا کرنے اور بھارت واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے، پاکستان قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا، وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

جمعرات 18 جولائی 2019 13:30

کلبھوشن یادیو پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ہے اسے بے گناہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دے کر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات