داؤد ابراہیم کے بھتیجے رضوان کاسکر کو گرفتار کر لیا گیا
رضوان کاسکر کوبھتہ خوری کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ بھارتی میڈیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 جولائی 2019 13:47
(جاری ہے)
جس سے تفتیش کے دوران رضوان کاسکر کا نام سامنے آیا۔
اسی کی بنیاد پر رضوان کاسکر کی گرفتاری کے لیے ایک جال بچھایا گیا جو کامیاب ہو گیا اور رضوان کاسکر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس بھی انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی کو لندن سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارت نے برطانیہ سے زبیر موتی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جابر موتی ڈی کمپنی کے مالیاتی امور کا سربراہ ہے ۔جابر موتی کو لندن کے ہلٹن ہوٹل سے حراست میں لیا گیا، وہ دس سال کے ویزے پر برطانیہ میں مقیم تھا۔ جابر موتی پر انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے غیرقانونی دھندوں میں معاونت فراہم کرنے کا الزام عائد تھا اور وہ مبینہ طور پر مشرق وسطیٰ، برطنانیہ، یورپ، افریقہ اور جنوب مشرقی ایشیا میں داؤد کا کاروبار بھی دیکھتا تھا۔ یاد رہے کہ بھارت میں داؤد ابراہیم انتہائی مطلوب ہے، بھارت نے کئی مرتبہ داؤد ابراہیم تک پہنچنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا ہے جس کے بعد اپنی ناکامی کو چھُپانے کے لیے بھارت نے الزام عائد کیا کہ داؤد ابراہیم پاکستان کے شہر کراچی میں ہے۔بعد ازاں اقوام متحدہ کی کمیٹی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی رہائش اور تفریح کے فراہم کیے 9 ایڈریسز میں سے 3 غلط ہیں، جنہیں اقوام متحدہ نے اپنی فہرست سے خارج کر دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.