عالمی کپ 2019 ءکے متنازع فائنل پر آئی سی سی معافی مانگے، نسیم اشرف
آپ کیسے ایک ٹیم کو محض باﺅنڈریز کی تعداد کے قانون کی بنیاد پر عالمی چمپئن بنا سکتے ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب جمعرات 18 جولائی 2019 15:35
(جاری ہے)
یاد رہے کہ عالمی کپ کے فائنل میچ میں ہونےوالی اوور تھرو معمہ بن گئی اور اس کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔
امپائر کی جانب سے انگلینڈ کو آخری اوور میں چھ سکور دیے گئے جسکے باعث نیوزی لینڈ میچ نہ جیت سکا اور میگا ایونٹ کا فائنل میچ ٹائی ہو گیا۔اس موقع پر انگلینڈ کو جیت کے لیے نو رنز درکار تھے جبکہ انکے پاس صرف چار گیندیں ہی تھیں۔سٹوکس نے ٹرینٹ بولٹ کی گیند کو باﺅنڈری کے پار بھیجنے کی کوشش کی مگر مارٹن گپٹل نے گیند کو روک لیا۔بین سٹوکس نے بھاگ کر دو رنز لینے کی کوشش کی اور گپٹل نے سٹوکس کو براہ راست ہٹ پر رن آﺅٹ کرنے کے لیے تھرو کی۔سٹوکس نے رن آﺅٹ سے بچنے کے لیے چھلانگ لگادی اور گیند ان کے بلے سے لگ کے باﺅنڈری سے باہر چلی گئی۔آن فیلڈ امپائر نے انگلینڈ کو چھ رنز دے دیے جس کے بعد دو آﺅٹ ہونے کے باوجود بھی میچ ٹائی ہو گیا۔آئی سی سی ایلیٹ پینل کے سابق آسٹریلوی امپائر سائمن ٹافل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کو 5رنز ملنے چاہئے تھے چھ نہیں، میدان میں موجود امپائر سے بہت بڑی غلطی سر زد ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.