پولیس کا ناجا ئز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 18 جولائی 2019 18:01

پولیس کا ناجا ئز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر) پولیس کا ناجا ئز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد کی خصوصی ہدایت پر شکیل آفتاب اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم ہاشم ولد خادم حسین سکنہ نئی آبادی ڈیوس روڈ لاہور سے پسٹل 30بوراور38روند برآمد کرکے 13Aii20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :