ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھراضافے کا رجحان
انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے میں28 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میںاستحکام رہا
جمعرات جولائی 18:35

(جاری ہے)
یوروکی قیمت خریدمیں20پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت میں80پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید178.80روپے سے بڑھ کر179.00روپے اورقیمت فروخت181.20روپے سے گھٹ 181.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید198.20روپے سے بڑھ کر199.00روپے اورقیمت فروخت200.20روپے سے بڑھ کر201.00روپے ہوگئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میںاستحکام جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید42.50 روپے اورقیمت فروخت43.00روپے پرمستحکم جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید43.40روپے سے بڑھ کر43.50روپے اورقیمت فروخت میں43.90روپے سے بڑھ کر44.00روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت21.50روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پرمستحکم رہی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید تجارتی خبریں
-
اسلام آباد چیمبر کا کراچی کمپنی جی نائن مرکز میں 40 سال قبل تعمیر شدہ پلازے کی سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کا مطالبہ
-
ECOممالک کے اجلا س پر ایف پی سی سی آئی کے کروڑوں روپے کابے دریغ استعمال: مرزا عبد الرحمان
-
پی ایس او نے پاکستان ریفائنری کے مزید 1.5کروڑ حصص خرید لیے
-
رواں مالی سال کے دوران برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک سے ترسیلات زر میں بالترتیب 0.94 اور 3.31 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں چین نے پاکستان میں 122 ملین ڈالر مالیت کی براہ راست سرمایہ کاری کی، سرمایہ کاری بورڈ
-
افرادی قوت کی مناسب تربیت کرکے مقامی صنعتوں کی پیداوار و معیار کوبڑھانے سمیت برآمد 100ارب ڈالر سالانہ کی جاسکتی ہے،ترجمان پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
-
ویانا میں اوپیک کا اہم اجلاس شروع، تیل کی پیداوار بدستور کم رکھنے کے فیصلے کا امکان
-
رواں مالی سال کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 650 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا،
تازہ ترین خبریں
-
دو خاندان ملک پر چالیس سال تک مسلط رہے،قومی وسائل کی ایسی لوٹ مار کی کہ کرپشن بھی اس پر شرمندہ ہے، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
-
غریب اور کم آمدنی والے افراد کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی تھائی لینڈ کے بادشاہ بھو میبول عبدلیادجی کے یوم پیدائش اور قومی دن کے موقع پر تھائی قیادت کو مبارکباد
-
قومی ویمن فٹ بال چیمپیئن شپ، پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں نے فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
-
اقتصادی سفارتکاری ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، روس کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں کھل رہی ہیں، ہم نے ایف اے ٹی ایف میں گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے سے متعلق بھارت کی سازش کو ناکام بنا دیا، چین ہمارا ..
-
جامعہ سکول ڈبگری پشاورکی طالبات کاشاندار پرفارمنس کا مظاہرہ ،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے انٹر کالجز والی بال ایونٹ جیت لی
-
خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوابی میں ٹیبل ٹینس لیگ منعقد کرانے کا فیصلہ
-
دوسراافغان مہاجرین ضلعی کرکٹ ٹورنامنٹ، دیرٹائیکرز نے تیمرگرہ کلب کو21رنز سے پچھاڑدیا
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، امریکی کوچز
-
سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا
کراچی کی خبریں
-
میونسپل سروس چارج اور ٹیکسز کی مکمل بقایاجات کی ادائیگی پر 25فیصد رعایت کی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع
-
پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ( کل) کراچی جیم خانہ میں اہم پریس کانفرنس کرینگے
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، امریکی کوچز
-
گلوبل ہیلتھ سمٹ کا آغاز 24دسمبر کو کراچی سے ہوگا، دنیا بھر سی1ہزار سے زائد ڈاکٹرز شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.