آصف علی زرداری سے صاحبزادی آصفہ بھٹو بختیاور کی ملاقات ،والد سے صحت اور سہولیات بارے دریافت کیا

جمعرات جولائی 18:48

آصف علی زرداری سے صاحبزادی آصفہ بھٹو بختیاور کی ملاقات ،والد سے صحت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے انکی صاحبزادی آصفہ بھٹو بختیاور نے ملاقات کی جس میں بیٹی نے اپنے والد سے صحت اور سہولیات کے بارے میں درافت کیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو آصفہ بھٹو زر داری نے سابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کی جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی ،آصفہ بھٹو نے والد آصف علی زرداری سے صحت اور سہولیات کے بارے دریافت کیا۔ملاقات عدالتی احکامات کی روشنی میں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :