وزیراعلیٰ کی پٹرول پمپس /سی این جی سٹیشن پر صفائی کی مانیٹرنگ جاری رکھنے کی ہدایت
جمعرات جولائی 19:43

(جاری ہے)
جون کے مہینے میں کل 65پمپس پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔65پٹرول پمپس و سی این جی سٹیشنز سے جرمانے کی مد میں کل 15لاکھ 84ہزار8سو روپے وصول کئے گئے ہیں۔ماہانہ رپورٹ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے اپریل کے مہینے میں 5لاکھ 64ہزار5سو روپے، مئی میں 4لاکھ80ہزار اور جون میں 5لاکھ40ہزار 3سو روپے وصول کئے گئے۔
اپریل کے مہینے میں سب سے زیادہ انسپکشنز ضلع چارسدہ میں کرائے گئے رپورٹ کے مطابق چارسدہ میں کل 94 اور دوسرے نمبر پر قبائلی ضلع مہمند میں 80انسپکشنز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔اسی طرح مئی کے مہینے میں ضلع بنوں میں 91اور دوسرے نمبر پر سوات میں 70انسپکشنز کئے گئے ہیں۔ماہ جون کی رپورٹ کے مطابق ضلع ملاکنڈ میں سب سے زیادہ52اور دوسرے نمبر پر ضلع سوات میں 45انسپکشنز کئے گئے ہیں۔ تین ماہ کی رپورٹ کے مطابق ماہ اپریل اور مئی کے مقابلے میں جون کے مہینے میں پٹرول پمپس و سی این جی سٹیشن میں صفائی ستھرائی کی حالت بہتر ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صفائی و ستھرائی کا معمول برقرار رکھنے کیلئے مانیٹرنگ کا عمل جاری رہنا چاہئیے بلکہ اسے مزید بہتر اور مؤثر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ مہم کا مقصدعوام کو سہولیات فراہم کرنا اور ناقص صفائی کے حوالے سے عوامی شکایات کا ازالہ کرنا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبے کے تمام اضلاع میں صفائی کا بہترین انتظام یقینی بنانے کے لئے اقدامات جاری رکھے جائیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی خاتون نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف امریکی ایوان میں بل پیش کر دیا
-
احسن اقبال کی جانب سے احتجاج کی کال دے کر خود لندن چلے جانے پر زرتاج گل کی تنقید
-
پارٹی فیصلہ کرے تو نشستوں سے استعفیٰ بھی دے سکتے ہیں: سرداراخترمینگل
-
جہانگیر ترین نے بھی مراد سعید کی کارکردگی کی تعریف کر دی
-
حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل
-
دعا منگی کی رہائی کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی
-
خطے میں غربت، جہالت، بیماری اور انڈر ڈویلپمنٹ کے خاتمے کے ضمن میں ہمارے کندھوں پر ہے: وزیراعظم عمران خان
-
تقسیم کے وقت سے بھارت میں بند مسجد کو سکھوں نے آباد کر دیا
تازہ ترین خبریں
-
کوشش کروں گا پرفارمنس دے کر ناقدین کو غلط ثابت کروں : فواد عالم
-
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آگئی
-
اسلام آباد جادو ٹونے کی گرفت میں ہے: شہباز شریف کا دعویٰ
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد
-
آدھے سے زیادہ پاکستانی تحریک انصاف کے وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں: گیلپ سروے
-
میں مرنے سے خوفزدہ نہیں ہوں لیکن ہر وقت شہادت کی امید کیوں کی جاتی ہے؟ ذوالفقار علی بھٹوجونئیر
-
نمرتا قتل کیس میں گرفتار مہران ابڑو نے حوالات میں امتحان دے دوسری پوزیشن حاصل کرلی
-
نئی دہلی کی اناج منڈی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 43افراد ہلاک
-
کرکٹ کے کھیل میں نو بال کا قانون تبدیل کر دیا گیا
-
سعودی شاہی خاندان کے شہزادے کی خاموشی سے پاکستان آمد
پشاور کی خبریں
-
خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں قائم پولیس ایکسس سروس میں مجموعی طور پر پچھلے دس مہینوں کے دوران 4354 شکایات موصول
-
ہنگو،گھرکی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
-
اسسٹنٹ کمشنر سید نعمان علی شاہ کا سبزی وپھل منڈی کادورہ
-
زرعی یونیورسٹی پشاورکے کانووکیشن 2020ء کیلئے رجسٹریشن (کل) سے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.