وزیراعظم کے دورہ امریکہ انتظامات کا جائزہ لینے شاہ محمود قریشی امریکہ روانہ
پاکستانی سفارتخانہ وزیر خارجہ کو وزیراعظم کے دورے کے انتظامات پر بریفنگ دے گا
جمعرات جولائی 20:26

(جاری ہے)
وزیراعظم امریکہ کے دورے کے دوران کانگریس کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور 22 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی ملاقات طے ہے۔عمران خان دورہ امریکہ کے دوران نئے پاکستان کے نظریے کو بھی اجاگر کریں گے۔وزیراعظم خطے میں امن و سلامتی کی ترویج کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو بھی نمایاں کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق دونوں لیڈران خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے ساتھ امریکہ افغان مذاکرات کا آغاز کرانے میں پاکستان کا کراد بھی موضوع گفتگو ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل
-
دعا منگی کی رہائی کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی
-
خطے میں غربت، جہالت، بیماری اور انڈر ڈویلپمنٹ کے خاتمے کے ضمن میں ہمارے کندھوں پر ہے: وزیراعظم عمران خان
-
تقسیم کے وقت سے بھارت میں بند مسجد کو سکھوں نے آباد کر دیا
-
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آگئی
-
اسلام آباد جادو ٹونے کی گرفت میں ہے: شہباز شریف کا دعویٰ
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد
-
آدھے سے زیادہ پاکستانی تحریک انصاف کے وزرا کو نااہل سمجھتے ہیں: گیلپ سروے
تازہ ترین خبریں
-
میں مرنے سے خوفزدہ نہیں ہوں لیکن ہر وقت شہادت کی امید کیوں کی جاتی ہے؟ ذوالفقار علی بھٹوجونئیر
-
نمرتا قتل کیس میں گرفتار مہران ابڑو نے حوالات میں امتحان دے دوسری پوزیشن حاصل کرلی
-
نئی دہلی کی اناج منڈی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 43افراد ہلاک
-
کرکٹ کے کھیل میں نو بال کا قانون تبدیل کر دیا گیا
-
سعودی شاہی خاندان کے شہزادے کی خاموشی سے پاکستان آمد
-
بغداد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
-
بھارت، اترپردیش میں ریپ کیس کی پیروی کرنے والی خاتون کو زندہ جلا دیا گیا
-
آصف علی زرداری کو انسانی ہمدردی کے تحت علاج معالجے کیلئے کراچی منتقل کیا جائے ،میر خالد خان لانگو
-
روس کا پاکستانی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ
-
شہر قائد کے فنڈ کراچی کو نہیں مل رہے، اکیلا سندھ حکومت سے لڑ رہا ہوں، عمران خان سے 3 ملاقاتوں کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میئر کراچی
اسلام آباد کی خبریں
-
احسن اقبال کی جانب سے احتجاج کی کال دے کر خود لندن چلے جانے پر زرتاج گل کی تنقید
-
پارٹی فیصلہ کرے تو نشستوں سے استعفا بھی دے سکتے ہیں: سرداراخترمینگل
-
جہانگیر ترین نے بھی مراد سعید کی کارکردگی کی تعریف کر دی
-
خطے میں غربت، جہالت، بیماری اور انڈر ڈویلپمنٹ کے خاتمے کے ضمن میں ہمارے کندھوں پر ہے: وزیراعظم عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.